صدر مرزیوئیف نے وزیراعظم اور بھارت کے عوام کو آئندہ 79 ویں یوم آزادی پر دلی مبارکباد پیش کی
دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعاون کے کئی اہم شعبوں میں پیش رفت کا جائزہ لیا
دونوں لیڈروں نے بھارت اور وسطی ایشیا کے درمیان صدیوں پرانے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج جمہوریہ ازبکستان کے صدر، جناب شوکت مرزیوئیف کی طرف سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔

صدر مرزیوئیف نے ہندوستان کے آئندہ 79 ویں یوم آزادی پر وزیر اعظم اور ہندوستان کے عوام کو دلی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دونوں رہنماؤں نے تجارت، رابطے، صحت، ٹیکنالوجی اور عوام سے عوام کے تعلقات سمیت دو طرفہ تعاون کے کئی اہم شعبوں میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔

انہوں نے باہمی مفاد کی علاقائی اور عالمی امورکی پیش رفت پر بھی خیالات کا تبادلہ کیا اور ہندوستان اور وسطی ایشیا کے درمیان صدیوں پرانے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India achieves 1 billion tonne coal production for 2nd consecutive year

Media Coverage

India achieves 1 billion tonne coal production for 2nd consecutive year
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister reflects on the immense power of devotion during Navratri
March 22, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi today shared his reflections on the spiritual significance of Navratri, emphasizing the profound energy and strength derived from devotion to the Mother Goddess.

The Prime Minister observed that there is immense power in the devotion to the Mother, noting that the worship of Devi Maa fills the hearts of devotees with positive energy. On this occasion, Shri Modi also shared a devotional hymn dedicated to the Goddess..

The Prime Minister wrote on X:
"माता की भक्ति में विराट शक्ति है। देवी मां की वंदना से श्रद्धालुओं का मन सकारात्मक ऊर्जा से भर जाता है।"