دونوں رہنماؤں نے تمام شعبوں میں ہندوستان-وینزویلا شراکت داری کو مزید وسعت دینے اور مضبوط کرنے پر اتفاق کیا
دونوں رہنماؤں نے گلوبل ساؤتھ کے لیے اپنے قریبی تعاون کی اہمیت پر زور دیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی سےآج جمہوریہ وینزویلا کی قائم مقام صدر محترمہ ڈیلسی ایلوئینا روڈریگوز گومز نے فون پر بات چیت کی۔

دونوں رہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری، توانائی، ڈیجیٹل ٹکنالوجی، صحت، زراعت اور عوام سے عوام کے تعلقات سمیت تمام شعبوں میں ہندوستان-وینزویلا شراکت داری کو مزید وسعت دینے اور مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔

دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے مختلف علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا اور گلوبل ساؤتھ کے لیے قریبی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔

دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Marvell to invest $250 million, double India workforce in 3 years

Media Coverage

Marvell to invest $250 million, double India workforce in 3 years
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30جولائی 2026
July 30, 2026

Aatmanirbhar in Action: How PM Modi Turned Vision into Export Multipliers & Safer Rails