دونوں رہنماؤں نے عالمی توانائی کی سلامتی کو متاثر کرنے والی رکاوٹوں پر تبادلہ خیال کیا
دونوں رہنماؤں نے بحری راستوں کو کھلا اور محفوظ رکھنے کی اہمیت کا اعادہ کیا
دونوں رہنماؤں نےتوانائی کے لیے دو طرفہ تعاون کو مضبوط اور علاقائی سلامتی کو بہتر بنانے کے لیے مختلف اقدامات پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا
وزیراعظم نے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے کےہندوستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا

وزیراعظم جناب نریندر مودی کو آج سری لنکا کے صدر عزت مآب جناب انورا کمارا دیسانائیکے کی فون کال موصول ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشیا کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ ٔخیال کیا، جس میں عالمی توانائی کی سلامتی پر اثر انداز ہونے والی رکاوٹوں پر خصوصی زور دیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے عالمی مفاد میں سمندری راستوں کو کھلا اور محفوظ رکھنے کی اہمیت کو دوہرایا۔

دونوں رہنماؤں نے ہند-سری لنکا توانائی تعاون کو مضبوط بنانے اور علاقائی سلامتی کو فروغ دینے کے لیے مختلف اقدامات کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔

وزیراعظم نے ہندوستان کی’’ پڑوسی پہلے‘‘ مہاساگر‘‘وژن کے مطابق مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

دونوں رہنما رابطے میں بنے رہنے پر متفق ہوئے۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s march towards self-reliance in med-tech

Media Coverage

India’s march towards self-reliance in med-tech
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،07 اگست 2026
August 07, 2026

Viksit Bharat Accelerating: 4x Data Centres, Record EV Sales, Ethanol Validation & Northeast Connectivity Under PM Modi’s Watch