وزیر اعظم نےہندوستان کے لوگوں کے تئیں ان کی نیک خواہشات اور مثبت جذبات کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا
دونوں رہنماؤں نے ہندوستان-قطر تعلقات کو مزید مستحکم بنانے سے متعلق اپنے عزم کا اعادہ کیا
وزیر اعظم نے فروری 2024 کے اپنے قطر کے دورے کاذکر کیا اور قطر کے امیر کو ہندوستان کا دورہ کرنے کی اپنی دعوت کا اعادہ کیا
وزیر اعظم نے اعلیٰ جناب کو سالگرہ کی مبارکباد کے ساتھ ساتھ عید کی مبارکباد بھی پیش کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج مملکت قطر کے امیرعزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی نے  ٹیلی فون کرکےمبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے ہندوستان کے عوام کے تئیں ان کی پرتپاک خواہشات اور مثبت جذبات کے لیے عزت مآب کا شکریہ ادا کیا۔

دونوں رہنماؤں نے ہندوستان اور قطر کے درمیان دوستانہ اور کثیر جہتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیر اعظم نے فروری 2024  کے قطر کے اپنے نتیجہ خیز دورے کاذکر کیا اور قطر کے امیر کو جلد از جلد ہندوستان کا دورہ کرنے کی دعوت کا اعادہ کیا۔

وزیر اعظم نے امیرقطر کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور آنے والے عید الاضحی کے تہوار کی مبارکباد بھی پیش کی ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation