جَن اَوشدھی دِوَس کے موقع پر ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صحت مند اور تندرست ہندوستان کو یقینی بناتے ہوئے تمام شہریوں کو اعلیٰ معیار کی ، سستی دوائیں فراہم کرنے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر شیئر کیا ؛

‘‘#JanAushadhiDiwas صحت مند اور تندرست ہندوستان کو یقینی بناتے ہوئے لوگوں کو اعلیٰ معیار اور سستی دوائیں فراہم کرنے کے ہمارے عزم کی عکاسی کرتا ہے ۔  یہ دھاگہ اس سمت میں مقرر اہداف کی حصول کی عکاسی کرتا ہے...’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Housing for all' by 2029: Centre approves Rs 10,021 crore fund for PMAY-G in 12 states

Media Coverage

'Housing for all' by 2029: Centre approves Rs 10,021 crore fund for PMAY-G in 12 states
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 3 جون 2026
June 03, 2026

One Vision, Many Fronts: How PM Modi is Building Viksit Bharat Across Tech, Defense, Green Energy & Welfare