وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ کے دوران وزیر اعظم کملا پرساد بسیسر کو ایودھیا میں رام مندر کا چھوٹا ماڈل پیش کیا ۔ انہوں نے دریائے سریو اور پریاگ راج میں منعقدہ مہا کمبھ کا مقدس پانی بھی پیش کیا۔
وزیر اعظم نے’ ایکس‘ پر پوسٹ کیا؛
’’وزیراعظم کملا پرساد-بیسسر کی طرف سے دیے گئے عشائیہ میں، میں نے ایودھیا میں رام مندر کا چھوٹا ماڈل اور دریائے سریو کے ساتھ ساتھ پریاگ راج میں منعقد ہونے والے مہا کمبھ کا مقدس پانی پیش کیا ۔ یہ ہندوستان اور ترینیداد اور ٹوباگو کے درمیان گہرے ثقافتی اور روحانی تعلقات کی علامت ہیں۔‘‘
At the dinner hosted by Prime Minister Kamla Persad-Bissessar, I presented a replica of the Ram Mandir in Ayodhya and holy water from the Saryu river as well as from the Mahakumbh held in Prayagraj. They symbolise the deep cultural and spiritual bonds between India and Trinidad &… pic.twitter.com/ec48ABwWdB
— Narendra Modi (@narendramodi) July 4, 2025


