وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ محترم نائب صدر جمہوریہ  جناب جگدیپ دھنکڑ کا اپنی ماں کی یاد میں ایک پودا لگانے کا عمل ترغیب آمیز ہے۔

محترم نائب صدرجمہوریہ ہند جناب جگدیپ دھنکڑ نے آج دہلی میں دریائے یمنا کے کنارے واقع ایک ماحولیاتی مقام، اسیتا میں اپنی ماں محترمہ کیسری دیوی کے اعزاز میں ایک پودا لگایا ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’مثالی قدم! محترم @VPIndia جی کا ماں کے احترام میں ایک پودا  لگانے کا عمل ترغیب آمیز ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Infra spend up six-fold since 2014, crosses Rs 12 lakh crore: PM Modi

Media Coverage

Infra spend up six-fold since 2014, crosses Rs 12 lakh crore: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 15 اپریل 2026
April 15, 2026

From Temples to Turbines: PM Modi’s Blueprint for a Culturally Rooted, Economically Explosive Viksit Bharat