وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی شاہراہ این ایچ-334 بی پر 40.2 کلو میٹر طویل سڑک کی تعمیر میں  پلاسٹک کے کچرے اور کیمیاوی راکھ جیسے دیرپا ثابت ہونے والے پائیدار مواد کے استعمال کو ترجیح دیے جانے کی ستائش کی ہے، جس کے نتیجے میں لاگت میں کمی ہوئی ہے اور جو  ماحولیات کے لیے  بھی سازگار ثابت ہوا ہے۔ یہ پٹی یوپی-ہریانہ سڑک کے نزدیک باغپت سے شروع ہوئی ہے اور ہریانہ میں روہنا کے مقام پر مکمل ہوئی ہے۔

مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب نریندر مودی نے ٹویٹ کیا:

’’دیرپا ترقی اور کنکٹویٹی میں اضافہ کا ایک مکمل امتزاج۔ اس کی بدولت اقتصادی ترقی کو بھی فروغ حاصل ہوگا۔‘‘ 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Technical textiles critical to footwear sector

Media Coverage

Technical textiles critical to footwear sector
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 29 اپریل 2026
April 29, 2026

Leadership That Plays, Builds & Delivers: PM Modi’s Vision Igniting Youth, Women & Northeast India