وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین گیمز میں 4x400مکسڈ ریلے ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر محمد اجمل، وتھیا رام راج، راجیش اور رمیش وینکٹیسن سبُھاکو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایشین گیمز میں 4x400  مکسڈ ریلے ایونٹ میں ہمارے ایتھلیٹس کے لیے شاندار  چاندی کا تمغہ ۔

اس شاندار جیت پر محمد اجمل، وتھیا رام راج، راجیش رمیش اور کو مبارکباد۔

وینکٹیسن سبُھا! ان کا ٹیم ورک شاندار تھا۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort

Media Coverage

‘Give mothers, sisters their due rights’: PM Modi pushes for women's reservation from the ramparts of Red Fort
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 اگست 2026
August 16, 2026

Aatmanirbhar Ambitions Meet Global Alliances: The Modi Doctrine in Action