وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی تارکین وطن کی، دنیا کے ساتھ ہندوستان کے معاملات  کو گہرا کرنے کی ان کی کوششوں کی تعریف کی۔

انہوں نے کہا کہ وہ اھلاً مودی پروگرام میں متحدہ عرب امارات  ،میں مقیم  ہندوستانی باشندوں میں شامل ہونے کے منتظر ہیں!

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ہمیں اپنے تارکین وطن اور دنیا کے ساتھ ہندوستان کے معاملات  کو گہرا کرنے کی ان کی کوششوں پر بہت فخر ہے۔ آج شام، میں اھلاً مودی پروگرام میں متحدہ عرب امارات میں مقیم ہندوستانی باشندوں میں شامل ہونے کا منتظر ہوں! اس یادگار موقع میں شامل ہوں۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Vande Bharat AC chair car fares much lower than those in China, Japan, France: Railway Minister Ashwini Vaishnaw

Media Coverage

Vande Bharat AC chair car fares much lower than those in China, Japan, France: Railway Minister Ashwini Vaishnaw
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 12فروری 2026
February 12, 2026

Sustainable, Strong, and Global: India's 2026 Surge Under PM Modi's Transformative Leadership