وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایمس رشی کیش میں موٹے اناج کے کیفے کے افتتاح کی تعریف کی ہے۔
وزیر اعظم نے مرکزی وزیر ڈاکٹر بھارتی پروین پوار کے کیے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں کہا:
’’ایک احاطے میں شری انیہ کو مقبول کرنے کا یہ اچھا راستہ ہے، جو صحت اور تندرستی سے جڑا ہے۔‘‘
Good way to popularise Shree Anna in a premises which is connected to health and wellness. https://t.co/bXgZ9Iiboi
— Narendra Modi (@narendramodi) May 9, 2023