وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس کے تمام اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی ۔جناب مودی نے کہا ‘‘اپنے عزم ، نظم و ضبط اور لگن کے لیے معروف سی آئی ایس ایف ملک بھر میں اہم بنیادی ڈھانچے کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔  فرض کے تئیں ان کا غیر متزلزل عزم ہندوستان کی سلامتی اور ترقی میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے ۔’’

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس کے تمام اہلکاروں کو ان کے یوم تاسیس پر دلی مبارکباد ۔

اپنے عزم ، نظم و ضبط اور لگن کے لیے معروف سی آئی ایس ایف ملک بھر میں اہم بنیادی ڈھانچے کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔  فرض کے تئیں ان کی غیر متزلزل وابستگی ہندوستان کی سلامتی اور ترقی میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے ۔’’

@CISFHQrs

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, ‘Made in India’ smartphone exports grow 28% y-o-y in CY25: Counterpoint

Media Coverage

Led by iPhones, ‘Made in India’ smartphone exports grow 28% y-o-y in CY25: Counterpoint
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 24 اپریل 2026
April 24, 2026

Made in India, Built for 2047: PM Modi’s Reforms Turning Rural Hope into National Strength