نئی دہلی،7 اگست 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گولف کھلاڑی ادیتی اشوک کو اولمپکس میں اپنی شاندار کامیاب کے دوران اپنی مہارتوں اور عزم کے لیے ستائش کی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’بہت اچھا کھیلیں@aditigolf#ٹوکیو 2020 کے دوران آپ نے  شاندار مہارت اور عزم کا اظہار کیا ہے۔ ایک میڈل ذرا سی چوک سے حاصل کرنا رہ گیا، البتہ آپ ، اب کسی بھی ہندوستانی سے زیادہ آگے بڑھ گئیں اور  شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ آپ کو مستقبل کی کامیابیوں کے لیے بہترین خواہشات‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Vikas Bhi, Virasat Bhi: How JATAN, AI and Digital Archives are revolutionising India’s cultural heritage preservation

Media Coverage

Vikas Bhi, Virasat Bhi: How JATAN, AI and Digital Archives are revolutionising India’s cultural heritage preservation
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،09 اگست 2026
August 09, 2026

Vikas Bhi, Virasat Bhi: PM Modi’s Blueprint for a Rooted Yet Future-Ready Bharat