وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویر ساورکر کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ویرساورکر کو ان کی  برسی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ بھارت ان کے حوصلہ مندانہ جذبے اور ہمارے ملک کی آزادی اور سلامتی کے تئیں ان کی غیر متزلزل لگن کو ہمیشہ یاد رکھے گا ۔ ان کی خدمات ہمارے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ہمیں کوشش کرنے کی تحریک دیتی رہیں گی۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why ‘G RAM G’ Is Essential For A Viksit Bharat

Media Coverage

Why ‘G RAM G’ Is Essential For A Viksit Bharat
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 جنوری 2026
January 12, 2026

India's Reforms Express Accelerates: Economy Booms, Diplomacy Soars, Heritage Shines Under PM Modi