نئی دہلی،10 دسمبر، 2021 /  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب سی راج گوپالا چاری کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک سلسلے وار ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ

‘‘جناب سی راج گوپالا چاری کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت ۔ انہیں جدوجہد آزادی  میں ان کے تعاون ،  انتظامی اور دانشورانہ لیاقت  کے لیے یاد کیا جاتا ہے

گورنر جنرل کے طور پر راجا جی کے حلف لینے  کی ایک جھلک اور  انہیں  بھارت رتن دیئے جانے سے متعلق نوٹیفکیشن  شیئر کر رہا ہوں۔ https://t.co/psAnq7i9bo

راجا جی ہر حلقے میں قابل ستائش رہنما تھے ۔ ان کے زبردست بہی خواہوں میں سے ایک سردار پٹیل تھے۔

یہ اُس خط کا ایک حصہ ہے جو سردار پٹیل نے راجا جی کو اُس وقت لکھا تھا جب انہوں نے بھارت کے گورنر جنرل کا عہدہ سنبھالا تھا۔’’ https://t.co/FN2N2FNAs6

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Railways to operate over 300 special trains for Jagannath Rath Yatra, 100 for Onam: Ashwini Vaishnaw

Media Coverage

Railways to operate over 300 special trains for Jagannath Rath Yatra, 100 for Onam: Ashwini Vaishnaw
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 جولائی 2026
July 07, 2026

PM Modi Elevating India’s Global Standing Through Diplomacy and Development