وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپائی کو اُن کی پُنیہ تِتھی پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

جناب مودی نے ایک پوسٹ میں لکھا:

’’تمام ہم وطنوں کی جانب سے بھارت رتن، سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی جی کو اُن کی برسی پر خراجِ عقیدت۔ قوم کی ہمہ جہت ترقی کے لیے ان کی لگن اور خدمت کا جذبہ ایک ترقی یافتہ اور خود کفیل بھارت کی تعمیر میں ہر ایک کے لیے تحریک کا ذریعہ ہے۔‘‘

’’اٹل جی کو اُن کی پُنیہ تِتھی پر یاد کرتے ہوئے۔ بھارت کی ہمہ جہت ترقی کے تئیں اُن کی وابستگی اور خدمت کا جذبہ ایک ترقی یافتہ اور آتم نربھر بھارت کی تعمیر میں سب کو مسلسل تحریک دیتا ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways takes up 764 km of new lines to boost connectivity in Bihar’s Seemanchal region

Media Coverage

Indian Railways takes up 764 km of new lines to boost connectivity in Bihar’s Seemanchal region
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،07 اگست 2026
August 07, 2026

Viksit Bharat Accelerating: 4x Data Centres, Record EV Sales, Ethanol Validation & Northeast Connectivity Under PM Modi’s Watch