وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راج ماتا وجئے راجے سندھیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا ہے کہ وہ ہمت اور دور اندیشی کی علامت  تھیں۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘راج ماتا وجئے راجے سندھیا جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ وہ ہمت اور دور اندیشی کی علامت تھیں۔ انہوں نے اپنی زندگی دوسروں کی خدمت کے لیے وقف کر دی تھی۔ ان کی شاندار شخصیت کے بارے میں پچھلے #  من کی بات پروگراموں میں سے ایک کے دوران میں نے جو کچھ کہا تھا اسے شیئر کرتاہوں ۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home

Media Coverage

PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مئی 2026
May 29, 2026

Every Sector, Every Citizen: How PM Modi’s Vision is Transforming India Across All Fronts