شہریوں سے ہر گھر ترنگا تحریک کی حمایت کرنے کی اپیل

وزیر اعظم ،جناب نریندر مودی نے  پنگلی وینکیا کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے اور قوم کو ترنگا دینے میں ان کی کوششوں کو یاد کیا ہے۔ جناب مودی نے شہریوں سے 9 اور 15 اگست کے درمیان ترنگا لہرا کر اور harghartiranga.com  (ہرگھرترنگا ڈاٹ کا م )پر اپنی سیلفیز شیئر کرکے ہر گھر ترنگا تحریک کی حمایت کرنے کی بھی اپیل کی۔

وزیر اعظم نے  سوشل  میڈیا پلیٹ فارم ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘پنگلی وینکیا جی کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کیاجارہاہے ۔ ہمیں ترنگا دینے میں ان کی کوشش  کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

ہر گھر ترنگا تحریک کی حمایت کریں اور 9 اور 15 اگست کے درمیان ترنگا لہرائیں! اپنی سیلفی harghartiranga.com پر شیئر کرنا نہ بھولیں’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey

Media Coverage

India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 20 اپریل 2026
April 20, 2026

Honouring Saints, Powering Futures: PM Modi’s Leadership That Blends Heritage, Highways and High Growth