وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہارانا پرتاپ کو ہمت، بہادری اور  عزت نفس  کی علامت قرار دیا ہے۔ مہارانا پرتاپ کی تاریخ  پیدائش  پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی مادر وطن کی خدمت کے لیے وقف کر دی اور ان کی زندگی نسلوں کے لیے تحریک کا ذریعہ ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’جرات، بہادری اور عزت نفس کی علامت مہارانا پرتاپ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی مادر وطن کی حفاظت کے لیے وقف کر دی، جو ملک کی ہر نسل کے لیے تحریک کا ایک وسیلہ بنی رہے گی‘‘۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IndiaAI Mission-backed startup Avataar launches indigenous video AI model

Media Coverage

IndiaAI Mission-backed startup Avataar launches indigenous video AI model
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 جون 2026
June 13, 2026

Viksit Bharat Accelerating: Tech, Defense, Infra & Exports Power India's Global Leap Under the Leadership of PM Modi