نئی دہلی23؍جولائی:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے عظیم شخصیت  لوک مانیہ تلک کو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کیاہے ۔

کئی ٹویٹس میں وزیراعظم نے کہا‘‘میں لوک مانیہ تلک کے یوم ولادت کے موقع پر ان کو سلام پیش کرتاہوں ۔ آج جب کہ ہندوستان کے 130کروڑباشندوں نے ایک ایسا آتم نربھربھارت تعمیرکرنے کا بیڑا اٹھایاہے جو معاشی اعتبارسے خوشحال اورسماجی طورپر ترقی پسندہو، توان کے خیالات اوراصولوں کی معنویت موجودہ حالات میں پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے ۔

لوک مانیہ تلک ہندوستانی اقدار اوراصولوں پرکامل یقین رکھتے تھے ۔تعلیم اورخواتین کو بااختیاربنانے جیسے موضوعات پر ان کے خیالات آج بھی بہت سے لوگوں کے لئے مشعل راہ  ہیں۔وہ ایک ادارہ ساز شخصیت تھے ، انھوں نے بہت سے اعلیٰ معیاری اداروں کو پروان چڑھایا، جنھوں نے  برسوں سے نمایاں خدمات انجام دی ہیں ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka

Media Coverage

Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 دسمبر 2025
December 05, 2025

Unbreakable Bonds, Unstoppable Growth: PM Modi's Diplomacy Delivers Jobs, Rails, and Russian Billions