وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پولینڈ کے وارسا میں جام صاحب  آف نوا ں نگر میموریل پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ پولینڈ کے وارسا میں جام صاحب آف نواں نگر میموریل  جام صاحب دگ وجے سنگھ جی رنجیت سنگھ جی جڈیجہ کے انسانی تعاون کو اجاگر کرتا ہے ،جنہوں نے دوسری عالمی جنگ کی وجہ سے بے گھر ہونے والے پولینڈ کے بچوں کو پناہ  دینے کے ساتھ ساتھ ان کی دیکھ بھال کو یقینی بنایاتھا۔ جناب مودی نے پولینڈ کے وارسا میں جام صاحب آف  نواں نگر میموریل  پر پھول پیش کرنے کی  جھلکیاں بھی شیئر کی ہے۔

 

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’انسانیت اور ہمدردی ایک منصفانہ اور پرامن دنیا کی اہم بنیادیں ہیں۔ وارسا میں جام صاحب آف نواں نگر میموریل  میں جام صاحب دگ وجے سنگھ جی رنجیت سنگھ جی جڈیجہ کے انسانی تعاون کو اجاگر کیاہے، جنہوں نے دوسری عالمی جنگ کے باعث بے گھر ہونے والے پولش بچوں کو پناہ دینے کے ساتھ ساتھ اوران کی دیکھ بھال کو یقینی بنایاتھا۔ جام صاحب کو پولینڈ میں دوبری مہاراجہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

 

میموریل پر خراج عقیدت پیش کی۔ یہاں کچھ جھلکیاں ہیں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The entrepreneurs building a self-reliant India

Media Coverage

The entrepreneurs building a self-reliant India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares a Sanskrit Subhashitam, highlights the qualities of an ideal and truly excellent individual
July 22, 2026

Prime Minister Shri Narendra Modi shared a Sanskrit Subhashitam today, highlighting the qualities of an ideal and truly excellent individual in fulfilling personal, social, and national duties.

The Prime Minister wrote on X;


"परकार्येषु युक्तात्मा स्वकार्ये क्षिप्रसाधनम्।

सुहृत्कार्येषु निर्वृत्ती राजकार्येषु विक्रमः ।। "

The person who devotes themselves wholeheartedly to the tasks of others, completes their own personal duties with speed and efficiency, carries out tasks for friends selflessly, and demonstrates their full valor and courage in fulfilling national duties, only such a person is truly excellent.