وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم جناب راجیو گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:
‘‘آج ان کی برسی پر، میں اپنے سابق وزیر اعظم جناب راجیو گاندھی جی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔’’
On his death anniversary today, I pay my tributes to our former Prime Minister Shri Rajiv Gandhi Ji.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 21, 2025


