نئی دہلی،28؍جون :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے آج سابق وزیراعظم پی وی نرسمہاراؤ کو ان کی 100ویں سالگرہ پریادکرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ،‘‘سابق وزیراعظم جناب پی وی نرسمہاراؤ جی کو ان کی 100ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کرتاہوں ۔ یہ ملک ان کے ذریعہ کی گئی تعمیروترقی اوران کی بیش بہاخدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گا ،انھیں غیرمعمولی لیاقت وصلاحیت اوراستعداد سے نوازاگیاتھا۔

میں نے گذشتہ سال جون میں اپنے پروگرام من کی بات میں جو کچھ کہاتھا اسے میں یہاں شیئرکررہاہوں ۔ ’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties

Media Coverage

'PM Modi Is One Of Our Greatest Friends': Netanyahu Says Israel Is 'Investing Heavily' In India Ties
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،04 اگست 2026
August 04, 2026

From Auto PLI to Ramsar Sites: How India is Winning on Every Front Under PM Modi