وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ، انہیں ایک صاحب بصیرت   رہنما، بے باک مجاہد آزادی  اور سماجی انصاف کے علمبردار کے طور پر یاد کیا ۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:

’’ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ وہ ایک صاحب بصیرت  رہنما، بے باک  مجاہد آزادی اور سماجی انصاف کے علمبردار تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی پسماندہ طبقے کو بااختیار بنانے اور ایک مضبوط بھارت کی تعمیر کے لیے وقف کر دی۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
UP's exports to BRICS nations, partners cross $5.36 billion in FY26: Govt

Media Coverage

UP's exports to BRICS nations, partners cross $5.36 billion in FY26: Govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 جون 2026
June 20, 2026

Appreciation for PM Modi’s Vision of Vikas and Virasat for a Viksit Bharat