وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ۔

جناب مودی نے کہا کہ ڈاکٹر  اے پی جے عبدالکلام کو ایک ویژنری کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے نوجوان ذہنوں کو روشن کیا اور ملک کو بڑے خواب دیکھنے کی ترغیب دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر کلام کی زندگی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ کامیابی کے لیے عاجزی و انکساری اور محنت ضروری ہے۔

وزیر اعظم نے امید ظاہر کی کہ ہم ڈاکٹر کلام کے تصور کردہ ہندوستان کی تعمیر جاری رکھیں گے جو مضبوط، خود انحصار اور ہمدردی پر مبنی ہو۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے انہیں ایک ایسے  دور اندیش شخصیت  کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے نوجوانوں کے ذہنوں کو روشن کیا اور ہمارے ملک  کو بڑے خواب دیکھنے کی ترغیب دی۔ ان کی زندگی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ کامیابی کے لیے عاجزی و انکساری اور محنت بہت ضروری ہے۔ ہم اس ہندوستان کی تعمیر جاری رکھیں جس کا انہوں نے تصور کیا تھا… ایک ایسا ہندوستان جو مضبوط، خود انحصار اور ہمدردی پر مبنی ہو۔’’

 

https://x.com/narendramodi/status/1978291330418622968?s=46

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways clears ₹755-crore project to build third line between Champa and Korba

Media Coverage

Indian Railways clears ₹755-crore project to build third line between Champa and Korba
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister condoles loss of lives due to a mishap in Badaun, Uttar Pradesh
June 17, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed deep grief over the loss of lives due to a mishap in Badaun, Uttar Pradesh. Shri Modi also wished speedy recovery for those injured in the mishap.

The Prime Minister’s Office posted on X;

“The loss of lives due to a mishap in Badaun, Uttar Pradesh, is deeply painful. I extend my condolences to the bereaved families. Praying for the speedy recovery of the injured: PM @narendramodi”