یوم جمہوریہ، 2026 کے موقع پر، وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے، نئی دہلی میں راشٹریہ سمر اسمارک پر ان بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ملک کے لیے اپنی جانیں قربان کر دیں۔

 

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛

 

”راشٹریہ سمر اسمارک پر، پی ایم @narendramodi نے ان بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ہمارے ملک کے لیے اپنی جانیں قربان کر دیں۔“

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's crude supply secure, LPG production increased: Hardeep Puri

Media Coverage

India's crude supply secure, LPG production increased: Hardeep Puri
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 مارچ 2026
March 13, 2026

Resilient India Under PM Modi: Diplomatic Mastery, Youth Power, and Unstoppable Progress