نئی دہلی،  05 مارچ2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بیجو پٹنائک کو ان کے جنم دن کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ’’ بیجوبابوکو ان کے یوم پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش  ہے۔ ہندوستان کے لئے دوراندیشی کا ان کانظریہ ، انسان کو بااختیار بنانے پر زور دینے کے  ساتھ ساتھ ان کا  سماجی انصاف ،ہم سب کوجینے کی تحریک  دیتا ہے۔ اوڈیشہ کی ترقی کے لئے ان کی کاوشوں پر قوم کو فخر ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games

Media Coverage

Jumbo Indian contingent comprising 768 athletes, support staff and officials for Asian Games
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 4 اگست 2026
September 04, 2026

Make in India, Power India, Play for India: Multi-Sector Momentum Under PM Modi’s Leadership