وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آچاریہ کرپلانی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘آچاریہ کرپلانی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت۔ ہماری آزادی کی جدوجہد میں ان کے تعاون کے لئے ان کا بڑے پیمانے پر احترام کیا جاتا ہے۔ انہوں نے ایک پارلیمنٹرین کے طور پر اپنی  امتیازی حیثیت کو منوایا ۔ تعلیم میں ان کی شراکت اور سماجی خدمت کا جذبہ بھی قابل ذکر ہے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How ODOP is helping Pratapgarh turn its amla into a bigger business

Media Coverage

How ODOP is helping Pratapgarh turn its amla into a bigger business
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 1 اگست 2026
September 01, 2026

#ModiHaiTohMumkinHai: Economy, Diplomacy and Atmanirbhar Milestones in One Social-Media Sweep