وزیرعظم نریندر مودی نے آنجہانی منتھو پدمنابھن جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

ایک ٹوئیٹ میں  جناب مودی نے کہا  ’’ آنے والی نسلیں، سماجی خدمات، سماجی انصاف اور تجدید ثقافت میں ان کے اہم کردار کے لئے آنجہانی منتھو پدمنابھن جی  کے شکرگزار ہوں گی۔ ان کی پوری زندگی دوسروں کی بہتری اور بھلائی کے لئے وقف تھی۔ ان کے یوم پیدائش پر میں انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s healthcare sector seeing a fundamental digital transformation: Report

Media Coverage

India’s healthcare sector seeing a fundamental digital transformation: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 11فروری 2026
February 11, 2026

Empowering India: PM Modi's Policies Fueling Innovation, Jobs, and Sustainability