وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج شری اروند کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا: ’’ شری اربندو نے ہمیں دکھایا ہے کہ کس طرح فلسفہ، روحانیت اور قوم کی تعمیر ایک اعلی مقصد کی خدمت کے لیے یکجا ہوتے ہیں۔ ان کے خیالات ہمیں ایک ایسے بھارت کے لیے جدوجہد کرنے کی ترغیب دیتے ہیں جو اپنی پوری صلاحیت کا ادراک کرے۔ ان کے یوم پیدائش پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔‘‘
Sri Aurobindo showed us how philosophy, spirituality and nation-building come together in service of a higher purpose. His thoughts inspire us to strive for an India that realises its fullest potential. Paying homage to him on his birth anniversary.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 15, 2025


