وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رانی ویلو نچیار کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے رانی ویلو نچیار کو شجاعت اور فوجی مہارت کی علامت قرار دیتے ہوئے بھارت کے سب سے بہادر سورماؤں میں سے ایک کے طور پر یاد کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ رانی ویلو نچیار  نوآبادیاتی جبر  کےخلاف کھڑی ہوئیں، اور  خود حکومت کرنے کے بھارتیوں کے حق پر زور دیا۔ عمدہ حکمرانی اور ثقافتی فخر کے لیے ان کا غیر متزلزل عزم ملک کو مسلسل ترغیب فراہم کر رہا ہے۔

جناب مودی نے زور دیا کہ ان کی قربانی اور دور اندیشانہ قیادت پیڑھیوں کو ترغیب فراہم کرتی رہے گی اور بھارت کی ترقی کے سفر میں شجاعت اور حب الوطنی کے مینارۂ نور کے طور پر کام کرے گی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر علیحدہ علیحدہ پوسٹوں میں کہا:

’’رانی ویلو نچیار کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہیں بھارت کے ازحد بہادر سورماؤں میں سے ایک کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جو شجاعت اور فوجی مہارت کا  مظہر ہیں۔ وہ نوآبادیاتی تسلط کے خلاف کھڑی ہوئیں اور انہوں نے خود حکومت کرنے کے بھارتیوں کے حق پر زور دیا۔ عمدہ حکمرانی اور ثقافتی فخر کے لیے ان کا عزم قابل ستائش ہے۔ ان کی قربانی اور دوراندیشانہ قیادت پیڑھیوں کو ترغیب فراہم کرتی رہے گی۔‘‘

 

 

“ராணி வேலு நாச்சியாரின் பிறந்தநாளில் அவருக்கு மரியாதை செலுத்துகிறேன். துணிச்சலையும், வியூகத் திறமையையும் கொண்டிருந்த அவர், இந்தியாவின் துணிச்சல் மிக்க வீராங்கனைகளில் ஒருவராக நினைவுகூரப்படுகிறார். காலனித்துவ ஒடுக்குமுறைக்கு எதிராகக் கிளர்ந்தெழுந்த அவர், இந்தியாவை ஆள இந்தியர்களுக்கே உரிமை உண்டு என்பதை வலியுறுத்தினார். நல்லாட்சி மற்றும் கலாச்சார பெருமைக்கான அவரது உறுதிப்பாடும் போற்றத்தக்கது. அவரது தியாகமும் தொலைநோக்குத் தலைமையும் பல தலைமுறைகளை ஊக்கப்படுத்தும்.”

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Rooftop solar power installations at record 3 million households: Joshi

Media Coverage

Rooftop solar power installations at record 3 million households: Joshi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Shares Sanskrit Subhashitam; Highlights the Synergy of Talent and Hard Work in Innovation
February 24, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has shared a Sanskrit Subhashitam today, emphasizing that success in innovation is a result of both talent and persistent effort.

The Prime Minister underscored the timeless wisdom that individual capability must be met with action to achieve results. The message shared by the Prime Minister reads:

यथैकेन न हस्तेन तालिका सम्प्रपद्यते।

तथोग्यमपरित्यक्तं न फलं कर्मण: स्मृतम्।।

"Just as a clap cannot be made with one hand, success in innovation is not possible without effort. Talent bears fruit only when it is supported by hard work and continuous action."

The Prime Minister wrote on X;

यथैकेन न हस्तेन तालिका सम्प्रपद्यते।

तथोद्यमपरित्यक्तं न फलं कर्मणः स्मृतम्॥