وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری پنگلی وینکیا، جنہیں ہمیں ہمارا  قابل فخر ترنگا دینے لیے یاد کیا جاتا ہے، کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت  پیش کیا۔ عوام سے #ہر گھر ترنگا مہم کو مضبوط بنانے اور ترنگا لہرانے کی اپیل کرتے ہوئے، جناب مودی نے لوگوں سے ترنگے کے ساتھ اپنی سیلفی اور تصاویر harghartiranga.com پر اپلوڈ کرنے کی درخواست کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’پنگلی وینکیا جی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہیں ہمیں ہمارا ترنگا دینے میں ان کے کردار کے لیے یاد کیا جاتا ہے، جو کہ ہمارا فخر ہے!

ہمیشہ کی طرح، آیئے ہم # ہر گھر ترنگا مہم کو مضبوط بنائیں اور ترنگے کو لہرائیں۔ اپنی سیلفی اور تصاویر harghartiranga.com  پر اپلوڈ کریں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
One of the world’s first canal-top solar projects placed a 750-meter solar array above an Indian irrigation canal, generating clean power while saving an estimated 9 million liters of water each year

Media Coverage

One of the world’s first canal-top solar projects placed a 750-meter solar array above an Indian irrigation canal, generating clean power while saving an estimated 9 million liters of water each year
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17 جولائی 2026
July 17, 2026

Green Trains, Private Rockets & Global Partnerships — PM Modi’s New India is Playing to Win