وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔
ایکس پر پوسٹ کیے گئے ایک پیغام میں وزیر اعظم نے کہا:
’’سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت۔ ہم ان کی عوامی زندگی کے طویل برسوں کے دوران اپنے ملک کے لیے ان کے تعاون کو یاد کرتے ہیں۔‘‘
Tributes to former PM Dr. Manmohan Singh Ji on his birth anniversary. We recall his contributions to our nation during his long years in public life.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 26, 2025


