وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کو ان کی 100 ویں سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے "ایکس" پر پوسٹ کیا:

’’ سابق وزیر اعظم بھارت رتن اٹل بہاری واجپائی جی کو ان کی 100 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت ۔ انہوں نے ایک مضبوط، خوشحال اور خود کفیل بھارت کی تعمیر کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی تھی۔ ان کا نظریہ اور مشن وکست بھارت کے عزم میں مسلسل قوت فراہم کرتا رہے گا۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance

Media Coverage

India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi