وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت رتن نانا جی دیش مکھ کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے ہندوستان کے دیہی لوگوں کو بااختیار بنانے کے لیےجناب دیشمکھ کی لگن اور خدمات کو یاد کیا اور ان کی تعریف کی۔

 

‘ایکس ’پر انہوں نے ایک پوسٹ میں کہا:

‘‘ہم وطنوں کی طرف سے، بھارت رتن نانا جی دیش مکھ کو ان کی یوم پیدائش پر عاجزانہ خراج عقیدت۔ گاؤں والوں، خاص طور پر ملک کے محروم طبقات کو بااختیار بنانے کے لیے ان کی لگن اور خدمت کے جذبے کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s continuing tradition of celebrating its teachers

Media Coverage

India’s continuing tradition of celebrating its teachers
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 5 اگست 2026
September 05, 2026

The New Indian Equation: Policy + People = Tangible Progress Under PM Modi