وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ جناب مودی نے ہندوستان کے روحانی، سماجی اور سیاسی منظر نامے میں ان کی بے پناہ خدمات و تعاون کو یاد کیا۔
اس موقع پر سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ انہیں ہندوستان کے سب سے قابل احترام روحانی رہنماؤں، مجاہدین آزادی اور سماجی مصلحین میں سے ایک کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ ان کی زندگی گاندھیائی نظریات کو مقبول بنانے اور ملک کے سب سے زیادہ کمزور لوگوں کو بااختیار بنانے کے لیے وقف تھی۔ ان کے خیالات ہمیں ایک ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے بہت متاثر کرتے ہیں۔
Paying homage to Acharya Vinoba Bhave on his birth anniversary. He is remembered as one of India’s most revered spiritual leaders, freedom fighters and social reformers. His life was devoted to popularising Gandhian ideals and empowering the marginalised. His thoughts inspire us…
— Narendra Modi (@narendramodi) September 11, 2025


