وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب این ٹی راما راؤ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ۔ جناب مودی نے کہا کہ معاشرے کی خدمت کرنے اور غریبوں اور پسماندہ لوگوں کو بااختیار بنانے کی ان کی کوششوں کے لیے انہیں بڑے پیمانے پر سراہا جاتا ہے ۔
وزیر اعظم نے ایکس کے ایک پوسٹ میں کہا کہ:
’’میں این ٹی آر گارو کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔ معاشرے کی خدمت کرنے اور غریبوں اور پسماندہ لوگوں کو بااختیار بنانے کی ان کی کوششوں کے لیے انہیں بڑے پیمانے پر سراہا جاتا ہے ۔ اُن کے سنیما سے متعلقہ کام آج بھی ناظرین کو مسحور کر دیتے ہیں۔ ہم سب اُن سے گہری تحریک حاصل کرتے ہیں۔
میرے دوست چندرابابو نائیڈو گارو کی قیادت میں آندھرا پردیش میں این ڈی اے حکومت این ٹی آر کے وژن کو پورا کرنے کے لیے کام کر رہی ہے ۔ ‘‘
@این سی بی این
I pay homage to NTR Garu on his birth anniversary. He is widely admired for his efforts to serve society and empower the poor and downtrodden. His cinematic works also continue to enthral audiences. We are all deeply inspired by him.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 28, 2025
The NDA Government in Andhra Pradesh, led by…


