Share
 
Comments

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو مہاپری نروان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا ہے اور ہمارے ملک کے لیے ان کی مثالی خدمات کو یاد کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘مہاپری نروان دیوس پر، میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور ہماری قوم کے لیے ان کی مثالی خدمات کو یاد کرتا ہوں۔ ان کی جدوجہد نے لاکھوں لوگوں کے دلوں میں  امید کی شمع جلائی  اور ہندوستان کو ایک بےحد  وسیع آئین دینے کی ان کی کوششوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔’’

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
India's forex reserves rise $12.8 billion to 6-week high of $572.8 billion

Media Coverage

India's forex reserves rise $12.8 billion to 6-week high of $572.8 billion
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،25 مارچ 2023
March 25, 2023
Share
 
Comments

A Flood of Support and Appreciation for PM Modi During His Historic Visit to Karnataka