وزیراعظم جناب نریندرمودی نے وجئے دوس کے موقع پر1971کی جنگ میں بھارت کی غیرمعمولی فتح کو یقینی بنانے کے لئے مسلح فورسیز کے سبھی بہادراہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیاہے ۔
وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا؛
‘‘وجئے دوس کے موقع پر ، میں مسلح فورسز کے ان سبھی بہادراہلکاروں کوخراج عقیدت پیش کرتاہوں ، جنھوں نے 1971کی جنگ میں بھارت کی غیرمعمولی فتح کو یقینی بنایا۔ ہماری قوم ، ملک کو محفوظ اورسلامت رکھنے میں مسلح فورسز کے کردار کے لئے ہمیشہ ان کی مقروض رہے گی۔
On Vijay Diwas, I pay homage to all those brave armed forces personnel who ensured India attained an exceptional win in the 1971 war. Our nation will always be indebted to the armed forces for their role in keeping the country safe and secure.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 16, 2022