Share
 
Comments

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے 1857کے واقعات کا حصہ رہ چکے تمام افراد کو ان کے غیرمعمولی حوصلے اورجرأت  کے لئے  خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘1857میں آج ہی کے دن آزادی کی پہلی تاریخی جنگ کاآغاز ہواتھا ۔ جس نے ہمارے ہم وطنوں میں حب الوطنی کاجذبہ پیداکردیاتھا اور نوآبادیاتی حکمرانی کو کمزورکرنے میں زبردست تعاون کیاتھا۔ میں 1857کے واقعات کا حصہ رہ چکے سبھی افراد کو ان کے غیرمعمولی حوصلہ اورجرأت  مندی کے لئے خراج عقیدت پیش کرتاہوں ۔

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
PM-KISAN helps meet farmers’ non-agri expenses too: Study

Media Coverage

PM-KISAN helps meet farmers’ non-agri expenses too: Study
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 مارچ 2023
March 22, 2023
Share
 
Comments

Citizens Appreciates India’s Remarkable Growth in Telecom Sector with The Modi Government