وزیراعظم جناب نریندر مودی نے تقسیم کی ہولناک یادگاری دن کے موقع پر ان تما م لوگوں کو  خراج عقیدت پیش کیا، جنھوں نے تقسیم کے دوران اپنی جانیں گنوا دی تھیں۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا: 

’’#تقسیم کی ہولناک  یاد کے دن  پر، آج ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، جنھوں نے تقسیم کے دوران اپنی جانیں گنوا دی تھیں اور تاریخ کے اس المناک دور میں مصائب برداشت کرنے والے ان لوگوں کے تحمل اور ان کی ہمت  و حوصلے کی سراہنا کرتاہوں۔

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
India among the few vibrant democracies across world, says White House

Media Coverage

India among the few vibrant democracies across world, says White House
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 18 مئی 2024
May 18, 2024

India’s Holistic Growth under the leadership of PM Modi