وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اٹلی کے اپولیا میں جی 7 سربراہی اجلاس میں مصنوعی ذہانت، توانائی، افریقہ اور بحیرہ روم پر آؤٹ ریچ سیشن سے خطاب کیا۔ انہوں نے گروپ کو اس کی 50ویں سالگرہ کے سنگ میل پر مبارکباد  پیش کی۔

وزیراعظم نے کہا کہ انسانیت کی تاریخ کی سب سے بڑی جمہوری مشق میں دوبارہ منتخب ہونے کے بعد سربراہی اجلاس میں شرکت کرنا ان کے لیے انتہائی اطمینان کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے کامیاب ہونے کے لیے اسے انسانی بنیادوں پر مبنی نقطہ نظر کے تحت لانا ہوگا۔ اس تناظر میں، انہوں نے عوامی خدمات کی فراہمی کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے میں ہندوستان کی کامیابی کا اشتراک کیا۔

 

"اے آئی سب کے لئے" پر مبنی ہندوستان کے اے آئی  مشن کے بارے میں بات کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ اس ٹیکنالوجی کا مقصد ترقی اور سب کی بھلائی کو فروغ دینا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس وسیع مقصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے، ہندوستان اے آئی  کے لیے عالمی شراکت داری  کے ایک بانی  رکن کے طور پر بین الاقوامی تعاون کو فروغ دے رہا ہے۔

وزیر اعظم نے ہندوستان کے توانائی کی منتقلی کے راستے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس کا نقطہ نظر دستیابی، رسائی، استطاعت اور قبولیت پر مبنی ہے۔ انہوں نے  بتایا کہ ہندوستان 2070 تک نیٹ زیرو کے ہدف کو حاصل کرنے کی سمت میں کام کر رہا ہے۔ ہندوستان کے مشن لائف [ماحولیات کے لیے طرز زندگی] کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، انہوں نے عالمی برادری سے  اپیل کی کہ وہ عالمی یوم ماحولیات - "پلانٹ 4 مدر" [ایک پیڑ ما ں کے نام] پر ان کی طرف سے شروع کی گئی شجرکاری مہم میں شامل ہوں۔ اور اسے ذاتی رابطے اور عالمی ذمہ داری کے ساتھ ایک عوامی تحریک بنائیں۔

 

وزیراعظم نے گلوبل ساؤتھ بالخصوص افریقہ کے خدشات کو ترجیح دینے پر زور دیا۔ انہوں نے یاد دلایا کہ یہ ہندوستان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ افریقن یونین کو اس کی صدارت میں جی 20 کے مستقل رکن کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

 

Click here to read full text speech

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Bhogapuram airport begins commercial operations with first IndiGo flight

Media Coverage

Bhogapuram airport begins commercial operations with first IndiGo flight
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam highlighting the importance of self-respect, courage and steadfastness
August 18, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has shared a Sanskrit Subhashitam highlighting the importance of living with self-respect, courage and dignity. He emphasised that true valour and strength lie in remaining steadfast in one’s principles and values, without compromising them under any circumstances.

The Prime Minister shared a Sanskrit Subhashitam-

“उद्यच्छेदेव न नमेदुद्यमो ह्येव पौरुषम्।
अप्यपर्वणि भज्येत न नमत्वेव कस्यचित्॥”

The Subhashitam conveys that a person should always live with self-respect, courage and dignity. True valor and strength lie in never compromising one's principles and values under any circumstances, but remaining steadfast in one's ideals with truth, patience and self-pride.

The Prime Minister wrote on X;

“उद्यच्छेदेव न नमेदुद्यमो ह्येव पौरुषम्।

अप्यपर्वणि भज्येत न नमत्वेव कस्यचित्॥”