وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مشرقی جمہوریہ یوروگوئے کے عز ت مآب صدریامانڈو اورسی سے برازیل کے شہر ریودی جنیرو میں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر  ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے مکمل پہلوؤں پر بات چیت کی ۔  انہوں نے ڈیجیٹل تعاون ، آئی سی ٹی ، ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر اور یو پی آئی ، دفاع ، ریلوے ، صحت اور دواسازی ، زراعت ، توانائی ، ثقافت اور عوام سے عوام کے روابط کے شعبوں میں تعاون کا جائزہ لیا ۔  بات چیت کا ایک اہم شعبہ دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط کرنا تھا ۔  دونوں فریقوں نے بھارت-مرکوسور ترجیحی تجارتی معاہدے کی توسیع میں دلچسپی کا اظہار کیا ، جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ اقتصادی صلاحیت اور تجارتی روابط کو فروغ دیناہے ۔

 

وزیر اعظم نے پہلگام میں حالیہ وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت پر صدر اورسی کا شکریہ ادا کیا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھارت کے ساتھ یوروگوئے کی یکجہتی کو سراہا ۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین مستقبل پر مبنی دو طرفہ شراکت داری کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves

Media Coverage

Khichdi To Moringa Paratha: 7 Traditional Foods PM Modi Loves
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi