وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔
جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
’’سابق صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند سے ملاقات بہت خوشگوار رہی۔ مختلف موضوعات پر ان کی بصیرت ہمیشہ غوروفکر کرنے اور سیکھنے کے لائق ہوتی ہے۔‘‘
Wonderful meeting former President Shri Ram Nath Kovind Ji. His insights on various subjects are always thoughtful and enriching. https://t.co/rx0DwCunUO
— Narendra Modi (@narendramodi) February 16, 2026


