وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب لپ بو تن سے ملاقات پر اپنی مسرت کا اظہار کیا اور ہندوستان کے سیمی کنڈکٹر سفر کے لئے انٹیل کے عزم کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’ جناب لپ بو تن سے مل کر خوشی ہوئی۔ ہندوستان اپنے سیمی کنڈکٹر سفر کے لیے انٹیل کی وابستگی کا خیر مقدم کرتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ انٹیل کو ہمارے نوجوانوں کے ساتھ ٹیکنالوجی کے لیے اختراع پر مبنی مستقبل کی تعمیر کے لیے کام کرنے کا تجربہ بہت عمدہ ثابت ہو گا۔‘‘
Glad to have met Mr. Lip-Bu Tan. India welcomes Intel’s commitment to our semiconductor journey. I am sure Intel will have a great experience working with our youth to build an innovation-driven future for technology. https://t.co/FFrza6AdCq
— Narendra Modi (@narendramodi) December 9, 2025


