وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب شیوراج سنگھ چوہان سے ملاقات کی اور مدھیہ پردیش حکومت کی اچھی حکمرانی سے متعلق پہل قدمیوں کے بارے میں تبادلہ خیالات کیے، ساتھ ہی اس موضوع پر بھی بات چیت ہوئی کہ ان کی تغیراتی اسکیمیں کیسے عوام کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیا ں لا رہی ہیں۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ @  چوہان شیوراج جی سے ملاقات کی، انہوں نے مدھیہ پردیش حکومت کی اچھی حکمرانی سے متعلق پہل قدمیوں کے بارے میں بات چیت کی اور یہ بتایا کہ ان کی تغیراتی اسکیمیں کیسے عوام کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں لا رہی ہیں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways plans four-laning of 11,000-km high-density network to boost train capacity

Media Coverage

Indian Railways plans four-laning of 11,000-km high-density network to boost train capacity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اگست 2026
August 26, 2026

Accountability Meets Ambition: Record Low NPAs, Record Defence Output, Record Digital Adoption Under the Leadership of PM Modi