وزیراعظم جناب نریندرمودی نے انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن  یونین کی سکریٹری جنرل ، دورین بودگان- مارٹن سے ملاقات کی ہے۔ دونوں ممتاز شخصیات نے ایک بہتراورہمہ گیر کرۂ ارض  کے لئے ڈجیٹل  ٹیکنولوجی کو بروئے کارلانے کے بارے میں وسیع تبادلہ خیال کیا۔

محترمہ دورین بودگان –مارٹن کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم  نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘ آئی ٹی یو @ سکریٹری جنرل دورین بودگان-مارٹن سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی۔ ہم نے ایک بہتراورہمہ گیر کرہ ٔارج کے لئے ڈجیٹل ٹیکنولوجی کو بروئے کارلانے کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian economy navigated well external uncertainties: RBI Bulletin

Media Coverage

Indian economy navigated well external uncertainties: RBI Bulletin
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 جولائی 2026
July 23, 2026

Digital Rails, PLI Jobs & Swift Justice: How PM Modi’s Governance is Rewiring India’s Future