وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں منعقدہ این ایکس ٹی کانکلیو میں آسٹریلیا کے سابق وزیر اعظم عزت مآب جناب ٹونی اباٹ سے ملاقات کی۔

انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ تحریر کی:

’’میرے اچھے دوست اور سابق آسٹریلیائی وزیر اعظم جناب ٹونی اباٹ سے مل کر خوشی ہوئی۔ وہ ہمیشہ سے بھارت کے دوست رہے ہیں۔  ان کے حالیہ دورے کے دوران ہم سب نے انہیں موٹے اناج سے تیار کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The entrepreneurs building a self-reliant India

Media Coverage

The entrepreneurs building a self-reliant India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 جولائی 2026
July 21, 2026

Self-Reliance Is No Longer a Slogan — It’s Happening Across Engines, UPI, Vaccines & FDI Under the Leadership of PM Modi