وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، گزشتہ روز گجرات سے ضلعی  پنچایت کے ارکان کے ساتھ ملاقات کی اور ان کے ساتھ دیہی ترقی نیز معاشرتی پیش رفت کے لئے جل شکتی کو آگے بڑھانے سے متعلق معاملات  پر ،تفصیل کے ساتھ بات چیت کی ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘ گزشتہ روز گجرات سے ضلعی  پنچایت کے ارکان کے ساتھ ایک بہت عمدہ  میٹنگ ہوئی ۔ ہم نے دیہی ترقی اور معاشرتی پیش رفت کے لئے جل شکتی کو آگے بڑھانے سے متعلق معاملات  پرتفصیل کے ساتھ بات چیت کی۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
On Puri’s Grand Road, a devotee’s submission

Media Coverage

On Puri’s Grand Road, a devotee’s submission
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 جولائی 2026
July 16, 2026

Atmanirbhar to Inclusive: PM Modi’s Blueprint for a Self-Reliant, Empowered & Culturally Rooted Bharat