وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ، 16ویں مالیاتی کمیشن کے اراکین کے وفد سے ملاقات کی جس کی قیادت کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر اروند پناگریہ کر رہے تھے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛
’’ 16ویں مالیاتی کمیشن کے اراکین کے وفد سے ملاقات کی جس کی قیادت کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر اروند پناگریہ کر رہے تھے۔
@APanagariya ‘‘
Met a delegation of the 16th Finance Commission members led by Dr Arvind Panagariya, the Chairman of the Commission.@APanagariya pic.twitter.com/ejlB8xO2FZ
— Narendra Modi (@narendramodi) November 17, 2025


